شمالی افغانستان کی مخدوش معیشت ، لوگ افلاس کا شکار
"اگر دنیا نے اسی طرح افغانستان کو نظر انداز کیا تو ہم دوبارہ خانہ جنگی کا شکار ہو جائیں گے ۔جس طرح کے 1992 ء میں ہوا تھا"۔ اس نے مکہ لہراتے ہوئے خبر دار کیا کہ "اگر ہمارے ملک کو طالبان سے خطرہ ہوا تو میں دوبارہ ہتھیار اٹھانے کو تیار ہوں "۔…