پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قابل تقلید اقدامات
اچھی صحت کا دارومدار اچھی خوراک پر منحصر ہوتا ہے۔ہر حکومت کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنی عوام کو اچھی اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنائے اور جو ادارے اس بزنس سے منسلک ہیں ان پر پورا چیک اینڈ بیلنس رکھے تاکہ کوئی بھی عوام کی صحت سے نہ…