پاکستان کے دو مختلف نوجوانوں کی کہانی

ایک نئی عوامی بحث کا رُخ استوار کرنا چاہیے جوہماری اُمیدوں اور خواہشات کی سمت کا تعین کرنے میں معاون ہو کہ ہم کس طرح کے پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں ؟....سوال یہ ہے کہ پاکستان محمد عثمان کا ہوگا یا غلام محمد کا؟ حالیہ ہفتوں میں دوپاکستانی…