بیانئے کی سرزمین

کہانی شروع ہوتی ہے قیدیوں کے ایک گروہ سے جو اپنی آخری ساعت کے منتظر ہیں ۔ان کے حلق میں سانسیں اکھڑ رہی ہیں مگر گولی نہیں چلتی۔گھپ اندھیرا ہے ۔بارش جاری ہے ۔مسلسل جاگتے رہنے سے وہ  نڈھال ہو کر  ایک ایک کر کے سو گئے لیکن اگلی صبح جب وہ بیدار…