لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حقیقت کچھ اور ہے!
اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ 7سے 8000 میگا واٹ کے تمام منصوبے مقررہ مدت تک مکمل ہو جائیں گے تو پھر بھی یہ بجلی موجودہ ڈسٹریبیوشن سسٹم کے تحت نیشنل گرڈ میں نہیں لائی جا سکتی کیونکہ اس میں اتنی مزید بجلی شامل کرنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے پاکستان…