فطرت سے ہم آہنگی ضروری ہے

سال 2020کے تمام منصوبے دھرے کے دھرے رہ گئے، انفرادی سطح سے لے کر ملکی و بین الاقوامی سطح کے تمام تر اہداف  کے حصول میں تعطل آ چکا ہے، ایسا تعطل جس کی کوئی حد نہیں ، اگرچہ معاشی سرگرمیاں بحالی کی  جانب مائل ہیں مگر سماجی سطح پر وہ چہل پہل،…

پلوامہ حملہ اور بھارت  کا ردِ عمل ۔۔۔ اسباب کیا ہیں؟

15 فروری 2019 ، جمعرات کی سہ پہر مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں نیم فوجی دستوں پر  ہونے والے حملے میں 40  فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔  اس حملے کو گذشتہ تین دہائیوں میں کشمیر میں ہونے والا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔اس حملے کی ذمہ داری…

حقوق کی تحریکوں کا تشدد کی طرف میلان اور ریاستی سانجھے داری!!

رواں ماہ کے اوائل میں پشتون تحفظ تحریک کے رہنما ابراہیم ارمان لونی گرفتاری پیش کرنے کی کوشش کے دوران مبینہ طور پر پولیس تشدد کے باعث جان کی بازی ہار گئے ۔ ارمان لونی کے قتل کے بعد نہ صرف  پاکستان بلکہ دنیا بھر کے کئی بڑے  شہروں میں احتجاجی…

سانحہ ساہیوال: کیا با اختیار اداروں کا احتساب ممکن ہے؟

19 جنوری 2019 کی سہ پہر جی ٹی روڈ پر ایک گاڑی میں موجود افراد پرسی ٹی ڈی اہلکاروں کی طرف سے اندھا دھند فائرنگ کردی  گئی جس کے نتیجے میں میاں، بیوی، ان کی ایک بیٹی اور  دوست جو کہ گاڑی چلارہا تھا،جاں بحق ہوگئے جبکہ  بچ جانے والے تین بچے  …

کیا نئے چیف جسٹس عدالتی اصلاحات میں کامیابی حاصل کر پائیں گے؟

جسٹس ثاقب نثار  چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے اپنی مدتِ ملازمت ختم ہونے کے بعد سبکدوش ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نئے چیف جسٹس  آف پاکستان کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ جسٹس ثاقب نثار اپنے کئی فیصلوں،…

دہشت گردی کامکمل تدارک کیسے ممکن ہے؟

سال2018 دہشت گردی کے حوالے سے گزشتہ کچھ برسوں کی نسبت کم خطرناک رہا جس کے دوران صوبہ بلوچستان کے علاوہ باقی ماندہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی اور یہ  تعداد 2017 کے مقابلے میں29 فیصد کم تھی۔ بلوچستان میں سب سے…

سالِ نو: روشن فردا کی آرزو تو ہےمگر۔۔۔۔

قارئین تجزیات کو سال نو مبارک ہو آج اکیسویں صدی کے انیسویں برس کا پہلا دن ہے۔ اٹھارہواں برس کئی کہانیاں، کئی فسانے اپنے دامن میں لیے رخصت ہو چکا ہے۔ عالمی، علاقائی اور بالخصوص قومی سطح پر کئی طرح کے تغیرات تاریخ کے سینے پر ثبت کیے اب خود…