قومی داخلی سلامتی پالیسی

1970 کی دہائی پاکستان میں پر امن ، انتہاء پسندی سے پاک ، سیاسی وثقافتی طور پر پاکستان کی تاریخ کا بہترین دور تھا۔ جب میں اپنے طالب علمی اور بعد میں سرکاری نوکری میں آنے کا وقت اپنے ذہن میں واپس لاتا ہوں تو جو آج کے تنگ نظر ، مذہبی انتہاء…