متوازن سماجی زندگی کیسے گزاریں؟

ابہامات ،تنازعات،تعصبات ،تشدد،برداشت ،غصے اور خوف کی سماجی تشریح کیا ہے؟ پاکستانی سماج پر دانشور ارشد محمود کے ساتھ منفرد مکالمہ تجزیات: سماجی ہم آہنگی کیونکر ممکن ہے؟ اسے ممکن بنانے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟ نیز سماجی ہم آہنگی کا تصور مفید…

میاں نواز شریف کو ،وزیرِ اعظم ہاؤس سے کس نے نکالا؟

سپریم کورٹ  نے میاں نواز شریف کو نااہل قراردیالیکن میاں نواز شریف نے بطو ر ایک سیاست دان خود کوناکام ثابت کیا ہے۔پانامہ اسکینڈل کے نتیجے میں جب میاں نواز شریف اپنی سیاست کی بھاری قیمت ادا کرچکے ہیں ،تویہ اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی مخالفین کی عمدہ…

متذبذب اور اَنا پرست سیاست دان کی کتھا

چوہدری نثار علی خان،اُس وقت تک وفاقی وزیرِ داخلہ رہے ,جب تک میاں نواز شریف ملک کے وزیرِ اعظم رہے ۔دوہزار تیرہ کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن اقتدار میں آئی تو چوہدری نثار علی خان ،وزارتِ داخلہ کے منصب پرفائز ہوئے۔مئی دوہزارتیرہ سے جولائی…

ایک فون کال اور جشن آزادی

مَیں نے بارہ اگست کی شام تک فون کال آنے سے پہلے آزادی کے لمحوں کو جس انداز سے منانے کا پروگرام ترتیب دیا تھا ،اُس پر عمل ضرور کیا۔مگر سارے عمل میں وہ سرمئی شام چھائی رہی۔ مَیں بارہ اگست کی شام تک معقول حد تک خوش تھا۔بارہ اگست کی شام تک سب…

مَیں خود سے باربار ایک سوال کرتا ہوں

یقین جانیے جب خیالات کو پنجروں میں مقید کر لیا جائے اور مطالعہ کے تازہ در نہ کھولے جائیں تو زندگی بخش سوچیں پروان چڑھنے سے معذور ہو جاتی ہیں اور جب کتابوں کوبصیرت اور آگاہی سے تہی کر لیا جائے تو لفظ فرسودہ ہو کر بُو دینے لگتے ہیں مَیں یہ…

جناح اور اقبال ایک ماڈرن اسلامی ریاست کا قیام چاہتے تھے، جس کی آئینی اساس قرآن کی ماڈرن تعبیر پر…

معروف شاعر اورمدیرسلیم گورمانی سے دلچسپ مکالمہ 28جنوری1969ء کو جنوبی پنجاب کے ضلع لیّہ میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ پوسٹ گرایجوایٹ کالج لیّہ سے گرایجوایشن کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ایم۔ اے اْردو اقبالیات کی ڈگری حاصل کی۔ کالج کے…

ڈھول بجانے والے کی کہانی سے اقتباس

ایک عام آدمی جس کا باپ بھی غربت کا ڈھول بجاتے ہوئے ،قبر اُوڑھ چکا تھا ،سیاست اور مذہب کا مقدمہ لڑرہا تھا۔عام آدمی کو اپنا اسیر بنانے میں سیاست دانوں اور مذہب کو سیاسی مقاصد کے طور پر استعمال کرنے والوں کے لیے مبارک باد توبنتی ہے۔ کچھ مدت…

قندیل بلوچ تم نے مرنا ہی تھا

میڈیا کو تمہاری ضرورت تھی۔تم یہ ضرورت اُس وقت پوری کرتی ،جب میڈیا کے پاس سنسنی پیدا کرنے والی کوئی خبر نہ ہوتی تھی۔تم میڈیا پر آکر خوب ہلا گلا مچا دیتی ۔تمہارا یہ ہلا گلا میڈیا کی غذا بنتا۔تمہارے عمران خان کے جلسے میں جانے کے لیے سنورنا…

پاکستان میں حکمرانی ریاست کی نہیں مذہب کی ہے

سماجی دانشور ،قائداعظم یونیورسٹی میں سوشیالوجی شعبہ کے سربراہ ،ڈاکٹر محمد زمان سے مکالمہ ڈاکٹر محمد زمان نے 2003میں پنجاب یونیورسٹی سے سوشیالوجی میں ماسٹر کیا۔جرمنی کی ایک یونیورسٹی سے سماجیات پر دسمبر 2009پی ایچ ڈی کی ڈگر ی لی۔جرمنی میں…

’’سرائیکی علاقے کے لوگوں میں کسی کے لیے کوئی نفرت اور تعصب نہیں‘‘

وفاقی وزیر اور معروف سیاستدان میاں ریاض حسین پیرزادہ سے گفتگو )میاں ریاض حسین پیرزادہ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ وکھیل ہیں،جنوبی پنجاب کے اہم سیاست دانوں میں ان کا شمار ہوتا ہے۔اُن کی سیاست کئی دہائیوں کے عمل پر محیط ہے۔جنوبی پنجاب سے…