تعلیمی نصاب متشدد رویوں کو جنم دینے کا سبب بنتاہے
ماہرِ تعلیم اور نصاب ساز ڈاکٹر علی محمد خاںسے مکالمہ ڈاکٹر علی محمد خاں 1941ءمیں پانی پت میں پیداہوئے۔1961ءتدریس سے وابستہ ہیں ۔گورنمنٹ وحدت کالج لاہور میں پچیس برس پڑھانے کے بعد گذشتہ دس برس سے ایف سی کالج لاہور میں پڑھارہے ہیں ۔پنجاب…