تاریخ کا ایک گمشدہ باب,جب یورپی پناہ گزین مشرق وسطی پہنچے
تاریخ کی ستم ظریفی ہے کہ پولستانیوں کو ایران نے پناہ دی تھی لیکن آج پولینڈ شامی پناہ گزینوں کا سب سے بڑا مخالف ہے جنگ نے لاکھوں یورپی پناہ گزینوں کو مشرقی بحیرہ روم عبور کرنے پر مجبور کیا ۔لیکن دوسری طرف ایسا کچھ نہیں تھا ،جس کا اُنہوں نے…