سوشل میڈیا کے ذریعے نوجونوان کو ’ورغلایا جا رہا ہے‘

پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال کراچی کے دورے پر ہیں جہاں اُنھوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ انسداد دہشت گردی کے قومی لائحہ عمل کے تحت گزشتہ چار سالوں کے دوران اُن کے بقول ملک سے نفرت اور دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے ٹھوس…

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد، انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی کوششیں

ورلڈ الیون کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے اور اس ٹیم کے کپتان فاف ڈپلوسیسی نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ کرکٹ کے عالمی کھلاڑیوں کی یہاں آمد کا مقصد پاکستان میں ’انٹرنیشنل کرکٹ‘ کی واپسی ہے۔ ورلڈ الیون کی ٹیم پاکستان میں ’’آزادی…

چین کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا دورہ ایران

پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے چین کے دورے کے بعد پیر کو ایران کا دورہ کیا۔ تہران میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں خواجہ آصف اور اُن کے ایرانی ہم منصب جواد ظریف نے اپنے اپنے ممالک کے وفود کی قیادت کی۔ اس دورے کے…

اشرف غنی کی پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی

عید الاضحٰی کے موقع پر جمعہ کو افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کابل میں اپنے صدارتی محل میں اہم سیاسی شخصیات، عمائدین اور صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اُن کا ملک پاکستان سے جامع سیاسی مذاکرات کو تیار ہے۔ محض یہ ہی نہیں بلکہ صدر اشرف غنی نے یہاں…

تقریباً 10 سال بعد بے نظیر بھٹو قتل کا پہلا فیصلہ

پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے مقدمہ قتل میں راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپنے فیصلے میں زیر حراست پانچ مرکزی ملزمان کو بری کر دیا، جب کہ پولیس کے دو سابق سینیئر افسران کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں غفلت برتنے…

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان سے بڑی تباہی

امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں گزشتہ ہفتے آنے والے سمندری طوفان ’ہاروی‘ نے بڑی تباہی مچاہی ہے اور اس ریاست کے لگ بھگ 25 فیصد علاقے کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔ امریکی حکام کی طرف سے منگل کو تصدیق کی گئی ہے کہ سمندری طوفان ’ہاروی‘ میں…

کلثوم کی علالت، جنرل باجوہ کا نواز شریف سے رابطہ

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کے گلے میں سرطان کی تشخیصں ہوئی ہے، وہ گزشتہ ہفتے طبی معائنے کے لیے لندن گئی تھیں۔ شریف خاندان کی طرف سے سامنے آنے بیان کے مطابق کلثوم نواز کے مرض کی تشخیص بروقت ہو گئی اور اُن کا مرض قابل علاج…

انتہا پسندوں کا ہدف مدارس کی بجائے تعلیم یافتہ نوجوان

پاکستان کے وزارت داخلہ سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے اپنے نظریے کے پرچار کے لیے مدارس کے بچوں کی بجائے کالجوں یونیورسٹیوں طالب علموں کے ذہن تبدیل کرنے کی کوشش کر…

افغانستان اور خطے سے متعلق نئی امریکی پالیسی

  طویل مشاورت کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان اور جنوبی ایشیا سے متعلق اپنے ملک کی نئی پالیسی کا اعلان پیر کی شب کریں گے۔ اس پالیسی میں وہ افغانستان میں جاری جنگ سے متعلق امریکی حکومت کی ترجحیات واضح کریں گے اور یہ بھی توقع کی جا…

نوازشریف آؤٹ، کلثوم نواز ان

سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں عوامی نمائندگی ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے سزا یافتہ افراد کا پارلیمان اور صوبائی اسمبلیوں کا امیدوار بننا ممنوع قرار دیا گیا تھا جب کہ اس کے علاوہ امیدوار کی کم از کم تعلیمی اہلیت بی اے یعنی چودہ سال…