بے بسوں کے درد کو سمجھنے والی ’مدر ٹریسا‘

پاکستان میں سیاسی ہلچل سے متعلق خبروں اور تبصروں کے باوجود ایک افسوسناک خبر ایسی آئی جسے کسی طور نظر انداز نہیں کیا جا سکا۔ ایک خاتون ڈاکٹر جس کا آبائی ملک جرمنی تھا، لیکن اُن کا دل پاکستان میں دھڑکتا تھا۔ ڈاکٹر روتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ 87…

کیا نواز شریف بچ گئے؟

قیاس آرائیوں اور خدشات کے باوجود جمہوری سفر پٹڑی پر آ گیا ہے اور اب تک بظاہر حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) میں کوئی بڑی دراڑ بھی نہیں پڑی۔ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے تین مرتبہ وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالا لیکن تینوں مرتبہ اپنے عہدے کی…

گھر میں لگی آگ کو خود ہی بجھانا ہو گا

پڑوسی ہوتے ہوئے بھی حالیہ دوریوں کو کم کرنے کے لیے کابل اور اسلام آباد ثالث کی تلاش کرتے رہے لیکن اب دونوں کو یہ سمجھنا ہو گا کہ راستہ براہ راست بات چیت ہی سے نکل سکتا ہے۔ خیبر ایجنسی کی دور افتادہ اور دشوار گزار وادی راجگال میں دہشت گردوں…

حالات کچھ بھی ہوں، ہیروز کو مت بھولیں

ویسے تو تمام ہی پاکستانیوں بالخصوص پرجوش نوجوانوں کو اچھی خبروں کی تلاش رہتی ہے لیکن حالیہ دنوں میں چند پاکستانیوں کو ملنے والی نمایاں کامیابیاں ذرائع ابلاغ میں زیادہ توجہ حاصل نہ کر سکیں وزیراعظم نواز شریف اُور اُن کے خاندان سے متعلق…

امریکی وفد کا دورہ اور حقانی نیٹ ورک کا تذکرہ

روایتی طور پر افغانستان کے شمال مشرقی صوبے خوست، پکتیا اور پکتیکا حقانی نیٹ ورک کے مضبوط مراکز رہے ہیں اور پاکستان کا کہنا ہے کہ یہ گروہ اب بھی اپنے ملک میں ہے پاکستان اور افغانستان طویل عرصے سے ایک دوسرے کے ہاں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ…

اپنوں کواپنا بنانا ہو گا

پاڑا چنار کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے سرحدی علاقوں میں داعش اور طالبان کی موجودگی دیکھی ہے افغان سرحد سے ملحقہ پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے مرکزی شہر پاڑا چنار کے تین اطراف میں افغانستان ہے جب کہ ایک سمت میں وفاق کے…

پاک افغان کشیدگی اور چین کی ثالثی کی کوشش

اقتصادی ترقی کے لیے امن نا گزیر ہے اور چین یہ بخوبی جانتا ہے کہ اُسے اپنے منصوبوں کو کامیاب بنانے کے لیے روایتی کردار سے ہٹ کر کچھ کرنا ہو گا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور تناؤ اس خطے میں امن و استحکام کی راہ میں ایک حقیقی…

نوجوان خوفزدہ سوچ کے اسیر نہیں اُمید کا دیا

ایک ایسا ملک جس کی ساٹھ فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہو، اُنھوں نے اپنی عمر کے ماہ و سال کا سفر طے کرتے ہوئے اگر اپنے ارد گرد کچھ دیکھا تو وہ خوف اور دہشت کے سائے ہی تھے۔ پاکستان میں جاری دہشت گردی کی لہر نے اس ملک میں بسنے والوں کو محض…

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور پاکستان

مشرق وسطیٰ میں اگر کشیدگی مزید بڑھی تو اس سے پاکستان بھی کسی حد تک متاثر ہو گا، کیوں کہ بہت سے معاملات میں پاکستان سعودی عرب پر انحصار کرتا آیا ہے اور قطر سے بھی پاکستان کے تعلقات کی ایک خاص اہمیت رہی ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی…

زد میں کون؟ سوشل میڈیا یا ادارے

لیکن یہ بات غور طلب ہے کہ پاکستان کو درپیش مشکلات اور چینلجوں کے باوجود اگر ملک میں افراتفری کا عالم نہیں تو اس کی ایک وجہ شاید یہ بھی ضرور ہے کہ لوگ کھل پر مختلف معاملات پر اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں۔ ہر دور کے چینلج مختلف ہوتے ہیں اور…