نوجوان نسل ’امکانات اور چیلنج‘
پاکستانی عہدیداروں اور پالیسی سازوں کے یہ خدشات اپنی جگہ کے داعش اور دیگر شدت پسند تنظیمیں نوجوانوں کو اپنے نظریات کی جانب راغب کرنے کی تگ و دو میں لگی ہوئی ہیں اور اس مقصد کے لیے سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی…