تنقیدی فکر کا زوال

ہمارے معاشرے کے فکری ماحول میں جس طرح دیگر بہت سے لفظ اپنی معنویت اور انفرادیت کھو چکے ہیں، اسی طرح 'دانشور' کا لفظ بھی ارزانی اور کثرتِ استعمال کے باعث بے معنی سا ہو کر رہ گیا ہے۔ فی الاصل دانشور کون ہوتا ہے اور اس کی خصوصیات کیا ہیں، اس…

مذہبی حکومت کے قیام سے واضح انکار

اگرچہ قائد اعظم محمد علی جناح نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان ایک مذہبی ملک یا تھیوکریسی نہیں رہے گا مگر ہمارا یہ خیال ہے کہ بعد کی حکومتیں قائد کے نظریات کی عکاسی کے لیے قومی بیانیہ یا نظریہ تیار کرنے میں ناکام رہیں۔ 

کرن کوئی آرزو کی لاؤ: آزادیِ اظہار کے ہم عصر چیلنچ

حال ہی میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ’احفاظ الرحمن ایوارڈ برائے جرأتِ اظہار اور آزادیِ صحافت‘ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے تناظر میں آزادیِ اظہار اور صحافت کو درپیش چیلنجز اور ان کے اسباب ومحرکات پر گفتگو کی گئی۔ اس…

پاکستان کا سیاسی کلچر اور وفاقی ڈھانچہ

پاکستان کے سیاسی کلچر میں گزشتہ چالیس برسوں میں زبردست تبدیلی واقع ہوئی ہے۔ ماضی کی نظریاتی سیاست (وہ جیسی بھی کمزور، مجہول یا مضبوط تھی) اب قصہِ پارینہ ہوچکی۔ سیاسی جماعتیں اب نظریوں سے زیادہ ایسے پروگراموں، منشوروں اور نعروں کے گرد اپنی…

پاکستان آزادی کے بعد ایک فلاحی ریاست کیوں نہیں بن سکا؟

پاکستان کا قیام بہت بلند دعووں کے ساتھ ہوا تھا، بہت خواب تھے جو ہم نے دیکھے تھے۔ خیال یہ تھا کہ  پاکستان ایک فلاحی ریاست ہوگی، اس میں انصاف اور عدل نظر آئے گا۔ اس کے لیے بارہا اسلام کا حوالہ دیا گیا۔ اسلام کے حوالے سے یہ تصور بھی ہمارے…

ہمارے ادب کا ارتقا اور آج کا تہذیبی بحران

سماجی علوم کے ممتاز سکالر پروفیسر ڈاکٹر سید جعفر احمد، ’انسٹی ٹیوٹ آف ہسٹاریکل اینڈ سوشل ریسرچ‘ کے ڈائریکٹر اور سہیل یونیورسٹی کراچی کے ڈین، فیکلٹی آف سوشل سائنسز ہیں۔ اس سے قبل جامعہ کراچی کے ’پاکستان سٹڈی سنٹر‘ سے وابستہ رہے۔ ادب، تاریخ…

قوم اور قومیت کے تصورات اور سرسید احمد خان

ہندوستان کے نوآبادیاتی دور میں ہمارے اکابرین نے سماجی اور سیاسی حوالے سے جو مؤقف اختیار کیے ان کے موزون و مناسب ہونے کے بارے میں آراء وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی رہی ہیں اور آنے والا ہر زمانہ نئے حالات میں نئی تعبیر پیش کرتا ہے۔ سرسید احمد خان…

تاریخی موضوعات پر ڈاکٹر مبارک علی کے مضامین : کتاب ’تاریخ کا فیصلہ‘ کے پس منظر میں گفتگو

’تاریخ کا فیصلہ‘ (Judgement of History) معروف تاریخ نویس ڈاکٹر مبارک علی صاحب کی نئی تصنیف ہے۔ یہ اُن کے ان مضامین پر مشتمل ہے جو انگریزی اخبار ’دی نیوز‘ (The News) میں وقتاًفوقتاً شائع ہوتے رہے۔ اردو اور انگریزی زبان میں ڈاکٹر صاحب کے…

قرارداد پاکستان کی تاریخی اہمیت اور استحکام ِ پاکستان کے تقاضے

قراردادِ پاکستان کو منظور ہوئے 80 برس بیت چکے ہیں مگر اس کی مختلف جہات پر مسلسل بات ہوتی رہتی ہے۔ان میں سے سب سے اہم پہلو مسلمانوں کی خودمختاری کا ہے جس کی اساس پر ایک ملک بنانے کے لیے جدوجہد کی گئی۔اس قرارداد کا تاریخی پس منظر یہ بتاتا ہے…

قیامِ پاکستان کا سیاسی و قانونی پس منظر اور حاصل ہونے والے سبق

آزادی کی تحریک کے دوران جداگانہ مسلم تشخص کی علامت ایک اساسی حیثیت رکھتی تھی۔ تاہم پاکستان بننے کے بعد شناخت کی تخصیص کو مختلف غیرروادارطبقات نے اپنے بیانیے کے لیے استعمال کرنا شروع کردیاجس کی وجہ سے ملک کے اندر رہنے والی اقلیتیں سب سے…