لاہورِ گُم گشتہ
زمان پارک میں رہائش اور دھرم پورہ سکول میں پڑھائی کے دوران میرا پسندیدہ ترین مشغلہ کرکٹ کھیلنے کے بعد اردو ناول اور جرائد پڑھنا ہوتا تھا۔پچاس کی دہائی کے ابتدائی ماہ و سال فیضؔ، منٹو اور عبد الحمید عدمؔ کا زمانہ کہلاتاہے۔پاک ٹی ہاؤس میں…