بجٹ. صوبوں کے حصوں پرایک نظر
بجٹ کے اندازے کے مطابق چار صوبے اگلے سال مالیاتی تقسیم کے علاوہ دو اعشاریہ دو سات کھرب روپے زیادہ حاصل کریں گے جو کہ ایک اعشاریہ نو نو کھرب روپے موجودہ سال کے نظر ثانی شدہ تخمینے کے اندازوں سے زیادہ ہیں ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےآمدن…