سُود اور افسرشاہی

سود کے خاتمے کے لیے ایک ٹاسک فورس بنا دی گئی ہے۔ پاکستان کے حکومتی نظم کو کوئی سمجھنا چاہے تویہ اس کی ایک شاندار مثال ہے۔ ہماری افسر شاہی کی تربیت جس نہج پر ہوئی ہے‘ اس میں ریاست ایک سیکولر وجود ہے۔ وہ حکومتی معاملات کو اسی نظر سے دیکھتی…

غلامی کی سند پر اظہارِ تفاخر

8 اپریل 2022ء کو، انسدادِ دہشت گردی کی ایک عدالت نے حافظ محمد سعید صاحب کو ساڑھے اکتیس سال قید کی سزا سنا دی۔ یہ کہانی لیکن اس سے پہلے شروع ہوتی ہے۔ وزارتِ داخلہ کے ترجمان کے اطلاع دی کہ 21  فروری 2022ء کو وزیراعظم عمران خان صاحب کی صدارت…

مفتاح اسماعیل صاحب کے نام

مہنگائی کا طوفان ہے اور سب اس کی لپیٹ میں ہیں، الا اُمرا کا طبقہ جس کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ یہ مہنگائی کیوں ہے؟ یہ بحث اس وقت بے معنی ہے۔ پولیٹیکل اکانومی کی شُد بُد رکھنے ولا جانتا ہے کہ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ…

’یومِ تکبیر‘…امریکی دباؤ سے آزادی کا دن

نوازشریف صاحب اگر امریکی دباؤ سے آزاد نہ ہوتے تو ہماری تاریخ میں کوئی ’یوم ِ تکبیر‘ نہ ہوتا؟ 28 مئی 1998ء کو پاکستان کی سیاسی حکومت نے ایک آزادانہ فیصلہ کیا۔ اس فیصلے نے پاکستان کوا علانیہ ایٹمی قوت بنا دیا۔ یہ ایک طویل سفر تھا جو 1955ء…

تدبیر اور تاریخ

زندگی تدبیر کی کارفرمائی ہے۔ اس کے سوا کچھ نہیں۔ استثنا آفاقی صداقتوں کو ہے، ورنہ ہر دور اپنی تاریخ خود لکھتا ہے۔ ماضی کا ہر نقش لازم نہیں کہ آج بھی وہی نتائج دے جو پہلے دے چکا۔ ماضی پر حکم لگانا سہل ہے۔ تدبیر کے نتائج ہمارے سامنے ہوتے ہیں۔…

مذہب اور پوسٹ ماڈرن ازم کا چیلنج

معلوم تاریخ میں مذہب ہمیشہ سے انسان کا مسئلہ رہا ہے، اس کی تعبیرات متنوع اور اس کی ضرورت پر موافقت اور مخالفت میں آراء کے انبار موجود ہیں۔ مذہب کی بنیادی تعریف کیا ہے، یہ مسئلہ بھی وقت کے ساتھ ساتھ علوم کے ارتقا اور شعبہ ہائے علم کی کثرت کے…

سیاسی جماعت اور سیاسی فرقہ

سیاسی تبدیلی، اجتماعی جدوجہد کے نتیجے میں آتی ہے۔ معلوم انسانی تاریخ میں، جب لوگ اس مقصد کے لیے منظم ہوئے تو اس کی تین صورتیں سامنے آئیں: مسلح گروہ، سیاسی جماعت اور سیاسی فرقہ۔ قبائلی معاشرت میں تو تیر و تلوار ہی تھے جن کی مدد سے اقتدار…

’مسلم سماج اور سیکولرزم:اسلام کے سیاسی فکر کی تشکیلِ نو‘

استعماری عہد کے تلخ تجربے اور اس کے ساتھ خلافت عثمانیہ کے سقوط کے بعد مسلم دنیا میں سیاسی نظم اور سماجی اقدار کی بحث تسلسل کے ساتھ جاری و ساری رہی ہے جو اب تک نظری لحاظ سےکسی بھی مسلمان ملک میں نتیجے تک نہیں پہنچی۔ اورجو چیز اس حوالے سے…

حیرت تو حیرت ہے!

الیکشن کمیشن کے فیصلے نے خو شگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔ حیرت مگر کتنی ہی خوشگوار کیوں نہ ہو، حیرت ہی ہوتی ہے۔ حیرت کیا ہے؟ خلافِ معمول یا خلافِ توقع واقعے پر انسانی ردِ عمل۔ چاند روز نکلتا ہے۔ ہلال سے بدر ہوتا اور پھر بدر سے ہلال ہوتاہے۔…

ریاستِ مدینہ؟

ریاست مدینہ میں کیا وہ کچھ ہو سکتا تھا جو آج پاکستان کی سیاست میں ہو رہا ہے؟ ہم نے سیاست کو مسلمان بنانے کی کوشش کی مگر اہلِ سیاست کو ’مسلمان‘ بنانا ضروری نہیں سمجھا۔ ریاست کو اسلامائز کیا مگر حکمرانوں کی شخصیت کو اسلامی نہ بنا سکے۔ ریاست…