تعلیمی ایمرجنسی کی ضرورت

ایسا یقینا پہلی بارہوا ہے۔ پشاور یونیورسٹی کے ملازمین سے کہہ دیا گیا ہے کہ اس ماہ انہیں آدھی تنخواہ ملے گی۔ صرف بنیادی تنخواہ، جس میں الاؤنسز شامل نہیں ہوں گے۔ ایک عام ملازم کی بنیادی تنخواہ تیرہ سے بائیس ہزار روپے ہے۔ یہ سوچنا اب ان کا…

قومی ریاست، عالمگیریت اور پاکستان

نظم اجتماعی ایک ارتقا پذیر عمل ہے۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد، یہ کہا جا سکتا ہے کہ سیاسی نظم کے دور جدید کا آغاز ہوا۔ قومی ریاست اور اقوام متحدہ، دو اداروں کی اس تشکیل نو میں اساسی اہمیت ہے۔ زمین پر مختلف لکیریں کھینچ کر قومی ریاستوں کو سندِ…

مولانا فضل الرحمن اور مولانا شیرانی

مولانا محمد خان شیرانی کو میں زیادہ نہیں جانتا۔ جتنا جانتا ہوں، اس کی بنیاد پر یہ باور کرنا مشکل ہے کہ وہ ’کسی‘ کے اشارے پر متحرک ہوئے ہوں گے۔ اسی طرح، میں مولانا فضل الرحمن کی سیاست کو جتنا سمجھ سکا ہوں، اس کی بنیاد پر یہ ماننا بھی مشکل ہے…

مسجد کا دینی تصور

مسجد رزم گاہ میں بدل جائے تو جان لینا چاہیے کہ ہمارے فہمِ دین میں بنیادی خلل واقع ہو گیا ہے۔ چند روز پہلے اسلام آباد کی لال مسجد کے قریب سے گزرا تو آزردگی نے گھیر لیا۔ معلوم ہوتا تھا مسجد نہیں کوئی قلعہ ہے۔ چاروں طرف با وردی سپاہی، خاردار…

واہمے اور مغالطے

بہت سے واہمے (Myths) ہیں جو ہم نے پال رکھے ہیں۔ بہت سے مغالطے ہیں، ہم جن میں مبتلا ہیں۔ وقت ایک شفیق استاد کی طرح ہمیں اس جانب متوجہ کرتا ہے۔ کوئی ہے جو سوچے اور سمجھے؟ مثال کے طور پر: 1۔ ریاست سماج پر مقدم ہے۔ سیاست درست خطوط پر استوار ہو…

مانسہرہ کا طالب علم

آنکھوں سے لہو ٹپکنا، میرے اور آپ کے لیے ایک محاورہ ہے مگر مانسہرہ کے دس سالہ طالب علم کے لیے ایک واقعہ ہے۔ یہ واقعہ نہیں، حادثہ ہے جو ایک معصوم جان پر، نہیں معلوم کتنی دفعہ بیت گیا۔ وہ بار بار جس اذیت سے گزرا، وہ لہو بن کر اس کی آنکھوں…

غزوہ ہند کی روایات

’غزوہ ہند‘ کی روایات ایک بار پھر زیرِ بحث ہیں۔ تحریکی اور صحافیانہ ضروریات کے زیرِ اثر، ان روایات پر جس طرح مضامین باندھے جا رہے ہیں، لازم ہے کہ ان کا علمی جائزہ لیا جائے۔ 'تحریکیت‘ اور 'صحافتی پاپولزم‘ ہیجان کا مطالبہ کرتے ہیں۔ جذبات کا…

کیا مولانا کو روکا جاسکتا ہے؟

تما م ٹیسٹ یہ بتا رہے ہیں کہ کینسر کا ایک مریض آخری سٹیج پر ہے۔ اگر کوئی اسے قتل کرنا چاہے تو آپ ایسے شخص کو کیا مشورہ دیں گے؟ یہی کہ ''جب آسمانی قوتیں آپ کی تائید میں کھڑی ہیں اور کارکنانِ قضا و قدر آپ کی خواہش کی تکمیل کے لیے کوشاں…

کیا عبایہ ایک مذہبی مسئلہ ہے؟

لشکری میدان میں اتر چکے۔ طبلِ جنگ بج رہا ہے۔ تلواریں بے نیام ہو چکیں۔ اس بار معرکہ اس پر برپا ہے کہ عبایہ بالجبر پہنایا جا سکتا ہے یا نہیں؟ دیکھیے میدان کس کے ہاتھ رہتا ہے۔ ایسا منظرنامہ کب تشکیل پاتا ہے؟ نقطہ نظر کا اختلاف معیوب نہیں بلکہ…

سفر در سفر

تادیر بارش نہ ہو تو ہر شے گرد میں اٹ جاتی ہے۔ ہر چہرہ خاک آلود۔ مظاہرِ فطرت کی مشاطگی قدرت نے اپنے ہاتھ میں رکھی ہے۔ انسان ایک محدود دائرے ہی میں بروئے کار آسکتا ہے۔ چند دن پہلے اپنے گاؤں کا رخ کیا۔ شہر سے مسافت کتنی ہے، بس یہی تیس…