پشتو اکیڈمی کوئٹہ ارتقا اور تنزل کے دو راہے پر

قبائلی او روایتی معاشروں  کے ارتقاء کی کہانی عجیب وغریب   حالات میں گردشیں کرتی رہتی ہیں،  خصوصا جب سے قومی ریاست کا آغاز ہوا ہے۔ دنیا کے روایتی معاشرے اپنے ہونے  یا نہ ہونے کے عذاب سے گزر رہی ہیں۔ زبان، تاریخ ، کلچر، روایات، اقدار، اور…