دہشت گردی کی نوآبادیاتی تعریف

تحریر: حبیب کریم "مسٹر بن مہدی! کیا خواتین کے سودا سلف والی ٹوکریوں میں دھماکہ خیز مواد لے کر لوگوں کو قتل کرنا ایک بیہودہ عمل نہیں ہے؟" الجیرین تحریک پر مبنی فلم "دی بیٹل آف الجائرز" میں ایک نیوز ریپورٹر مذکورہ بالا سوال پوچھتا ہے۔ اس کے…

ہیگل کی سائنس آف لاجک کے بنیادی تعقلات و استخراجات

تحریر: عبدالله الطاف قسط نمبر 1 ہیگل جب ایک کلی تصور بینگ سے استخراج کرنا شروع کرتا ہے تو در اصل وہ ایک کلی تصور سے  دوسرے کلی تصور کا احاطہ کر رہا ہوتا ہے یعنی  تجریدی کل  سے مقرونی کل  کا سفر ۔۔۔۔۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ جو طریقہ ہیگل (سائنس…

گلگت بلتستان کے مذہبی اور سماجی مشترکات

تحریر: امیر جان حقانی اس مضمون میں مختصرا گلگت بلتستان کے تمام مسالک و اضلاع اور عوام کے درمیان پائے جانے والے مشترکات پر بات ہوگی۔ مشترکات کا مفہوم مشترکات دینی بھی ہیں اور سماجی بھی۔ اہل سنت والجماعت اور دیگر مکاتب فکر میں کئی مذہبی…

تاریخی اور نسلیاتی تحقیق میں ڈی این اے ٹیسٹ کا استعمال

تحریر: جاوید فاروقی جانداروں کے جسم خلیوں سے بنے ہوتے ہیں۔ خلیے میں زندگی کو برقرار رکھنے اور اسے پھیلانے کا تمام عمل سر انجام دیا جاتا ہے۔ خلیے کے اندر دیگر اجزاء کے علاوہ ڈی این اے بھی ہوتا ہے۔ یہ اس جاندار کی زندگی کا ایک نقشہ ہوتا ہے…

تبصرہ کُتب: اِن سرچ آف لاسٹ گلوری

تبصرہ نگار: پروفیسر میتھیو اے کُک ترجمہ: عابد سیال اسماء فیض کی کتاب "اِن سرچ آف لاسٹ گلوری: سندھی نیشنلزم اِن پاکستان" پاکستان کے صوبہ سندھ کی سیاسی تاریخ کا بیان ہے۔ یہ قوم پرست گروہوں، نظریات، سیاسی جماعتوں اور انتخابی مسابقت پر توجہ…

کالاش کمیونٹی اور معدومیت کے خطرات

پاکستان متنوع ثقافتوں کا گلدستہ ہے۔ یہ سرزمین ثقافتی مظاہر جیسے زبان، لباس، مذہب، خوراک، اقدار و روایات کے حوالے سے بے پناہ تنوع اور رنگارنگی کی حامل ہے۔ لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ ہم اپنی اس خصوصیت کا کما حقہ ادراک نہیں رکھتے۔ دنیا بھر…

سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

سہ ماہی تجزیات کا شمار پاکستان کے معتبر مجلات میں ہوتا ہے۔ اسے ملک کے سنجیدہ فکر و نظر کے حامل طبقات کی جانب سے قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ تجزیات کا پرنٹ ایڈیشن ہر تین ماہ بعد شائع کیا جاتا ہے۔ وقیع اردو مضامین کے ساتھ انگریزی کے اہم…

ہماری مساجد کا نظم و نسق

یہ ایک حقیقت ہے کہ دین کی دعوت وترویج اور نبوی تعلیمات کی روشنی میں معاشرے کی تربیت میں مسجد کا شروع ہی سے بڑا اہم کردار رہا ہے۔ رسول اللہ ؐنے بھی اس ادارے کو بنیادی اہمیت دی۔رسول اللہ ؐجب ہجرت کرکے تشریف لائے تو مدینے کے قریب بستی قبا میں…

صنفی شناخت کا ارتقائی مرحلہ

موجودہ زمانے میں جب سماج مختلف طرز کی تقسیمات کا شکار ہے، مارچ 2019ء میں خواتین کے حقوق کے لیے کوشاں ’ہم عورتیں‘ نامی اتحاد کا خواتین کے عالمی دن پر ملک بھر میں ایک متحد ہ مارچ یکجہتی کا بہت خوبصورت اظہار تھا۔ عورتیں، مرد، ٹرانس جینڈرز…

شاہ راگ: بے حسی کی آماجگاہ ایک پاکستانی قصبہ

اکبر نوتے زئی پاکستان کے موقر قومی جریدے’ڈان‘ سے وابستہ صحافی ہیں، ان کے تحقیقی مضامین ’ڈان‘ میں باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں۔ سماجیات ان کا خاص موضوع ہے۔ ’ڈان‘ میں شائع شدہ ان کازیرِنظر مضمون بلوچستان کے معروف سیاحتی قصبے شاہراگ میں بچوں کے…