ہم نے جینا ہے اور بھر پور جینا ہے

وقاص نے زہر کھا لیا ، اسداللہ نے پھندالے لیا، مقدس نے تیزاب پی لیا۔ یہ وہ خبریں ہیں جو آئے روز اخبارات کی زنیت بنتی ہیں۔آپ کوہر اخبار کے دوسرے یا آخری صفحے پریہ نیوز ضرور ملے گی،جو تین سے پانچ افرادکے بارے میں ہوگی ۔ایک محتاطاندازے کے مطابق…