برطانوی راج نے پشتونوں کو کس طرح تقسیم کئے رکھا ؟

برطانوی راج کو ہندوستان میں دو امور کا ہمیشہ خوف لاحق رہا۔ پہلا یہ کہ روس افغانستان پہ قابض ہوجائے گا اور یوں اسے شمالی ہند میں داخل ہونے کا راستہ مل جائے گا۔ دوسرا یہ کہ اگر کوئی متحدہ پشتون بغاوت ہندوستان کے اندر ہی برطانوی راج کے خلاف…

اسٹیفن ہاکنگ: ہم کیا سیکھ سکتےہیں!

آئن اسٹائن  اور ذکاوت و ذہانت باہم مترادف الفاظ ہیں اور  اس دور کے آئن اسٹائن اسٹیفن ہاکنگ تھے۔ اسٹیفن ہاکنگ ہم میں نہیں رہے۔ بہترین دماغوں میں سے ایک آج  زماں و مکاں کی قید سے آزاد خلا کی وسعتوں  میں  کہیں   محوِ پرواز  ہے  ، وہی وسعتیں جن…

ایف اے ٹی ایف کاڈرامہ ختم مگر پریشانی باقی ہے

خدشات ہیں کہ اگر دہشت گرد عناصر کے مالیاتی نظام کو روکنے کے پاکستانی اقدامات ناکافی ثابت ہوئے تو اس کی معیشت کو نقصان ہوگا۔ ڈرامے کے لمحات ختم ہوچکے ہیں ۔ اگرچہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اےٹی ایف) جوکہ عالمی سطح پر منی لانڈرنگ کے انسداد…

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کی مدرسہ سروے رپورٹ

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز نے مدرسہ سروے سے متعلق قومی سطح کی  رپورٹ  جاری کردی ہے۔  یہ رپورٹ"After Study Hours: Exploring the Madrassah Mindsetکے نام سے منظر عام  پر آئی ہے، جس کی تقریب رونمائی اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ اس…

ہزارہ برادری جائے پناہ کی تلاش میں

ہزارہ برادری کے لوگ کوئٹہ کے مشرقی اور مغربی  علاقوں مری آباد اور ہزارہ ٹاؤن میں محصور ہو کر رہ گئے  ہیں اور وہ اشیائےخور د ونوش، ملازمت ، تعلیم اور کاروبار  کیلئے بھی اپنے رہائشی علاقوں سے نہیں نکل پاتے   ۔ اگر یہ اپنے رہائشی علاقوں سے…

شام میں کون کس کے خلاف برسرِ پیکار ہے؟

شام میں پُراَمن احتجاج سے پھوٹنے والا تنازعہ پیچیدہ جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے۔ یہ مارچ دوہزار گیارہ تھا جب صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف پُراَمن احتجاج ہوااور اُس میں شام کے تنازعہ نے جنم لیا،لیکن یہ ایک پیچیدہ جنگ میں اُس وقت تبدیل ہوا ،جب…

قومی بیانئے کی تشکیل نو کا مجوزہ خاکہ

قومی بیانئے کی تشکیل نو کے مجوزہ خاکے کو جامع مگر لچکدار رکھا گیا ہے تاکہ اس میں بدلتے تقاضوں کے مطا بق تبدیلی کی گنجائش رہے۔ اس کو جوابی بیانئے کا رہنما اصول بھی سمجھا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں انتہا پسندی،دہشت گردی،سیاسی و سماجی ابتری عدم…

تنازعات سے پاک دُنیا کے دس ممالک

دُنیا میں بہت ہی کم ممالک ایسے ہیں جنہیں سچ مچ پُراَمن متصور کیا جائے ،دوسرے لفظوں میں وہ اندرونی یا بیرونی کسی طرح کے تنازعات کا شکار نہ ہوں ۔ دسویں سالانہ گلوبل پیس انڈیکس کے مصنفین کے مطابق ''دُنیا ایک خطر ناک جگہ بنتی جارہی ہے مگر یہاں…

دہلی کے 324 سالہ قدیم سکول کی حالت زار

سکول کی عمارت پر ایک تختی آویزاں ہے جس پر کنندہ ہے کہ اس سکول کی بنیاد 1692 میں غازی الدین خان نے رکھی۔یہ مدرسہ ایشیاء کے قدیم ترین مدارس میں سے ایک ہے۔ نئی دہلی کا 324 سالہ قدیم اینگلو عریبک سکول جہاں کئی نابغہ روزگار شخصیات نے تعلیم حاصل…

ایک نئے دور کا آغاز :جو ابھی تک ایک خواب ہے !

کچھ مایوسیوں کے باوجود یہ بات سب نے مانی کہ سارک کانفرنس کے موقع پر بینظیر بھٹو کی کوششوں سے پاکستان اور بھارت میں تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوا ۔ 28 برس ہو گئے تھے کسی بھارتی وزیر اعظم نے پاکستان کا دور ہ نہیں کیا تھا۔کیونکہ جنوبی ایشیائی…