انسدادِدہشت گردی کے لیے برقعہ پر پابندی دانشمندانہ اقدام نہیں
تقریباًتمام خواتین قانون نافذ ہونے کے بعد آج فرانس میں نقاب اُوڑھتی ہیں ،وہ خواتین جو قانون نافذ ہونے سے پہلے نقاب اُوڑھتی تھیں ،وہ اب گھر وں میں رہتی ہیں اور کبھی باہر نہیں جاتیں ۔ حالیہ ہفتوں میں دہشت گردی کے خطرات میں تیزی سے اضافہ کے…