ہمارے ہاں کہیں دو چار بندے جمع ہو جائیں تو قانون نافذ کرنے، امن بحال رکھنے، سیکیورٹی دینے اور معلومات جمع کرنے کو قسم قسم کے اداروں کے لوگ پہنچ جاتے ہیں۔ اکثر ان اداروں کے بیچ افہام و تفہیم کا فقدان ہوتا ہے کہ کس نے کیا کرنا ہے اور کیا…
سعودی عرب دنیا کے خشک ترین خطوں میں سے ہے۔ یہاں بارشیں شاذ و نادر ہی ہوتی ہیں اس لیے کوئی مستقل دریا، ندی نالہ نہیں بہتا۔ زیر زمین پانی بھی نہایت کمیاب ہے۔ آپ سینکڑوں میل چلتے جائیں، سبزے یا درخت کا نام و نشان نہیں ملے گا۔ مکہ تو ایک سنگلاخ…
انقلاب کا لفظ اپنے اندر ایک دائمی رومان اور دلچسپی رکھتا ہے۔ اس کے ساتھ ہیروازم اور خوش امکان مستقبل کے تصورات ازخود جڑے ہوئے ہیں۔ لیکن تاریخی تناظر میں دیکھا جائے تو دنیا میں انقلاب کے ثمرات دیرپا نہیں رہے۔ مصنف نے اس مؤقف کے ساتھ انقلاب…
ہمارے پڑوس میں انڈیا میں ہندی اور انگریزی کے ساتھ 22 دیگر زبانوں کو سرکاری استعمال کے لیے منظور شدہ زبان قرار دیا گیا ہے اور ہندی کو بزور کسی پر مسلط نہیں کیا گیا۔ وہاں ہر ریاست اس بات میں آزاد ہے کہ وہ ہندی، انگریزی یا کسی علاقائی زبان کو…