نواز شریف کی نااہلی اور ممتاز قادری

ہم لوگ آخر کب تک تاریخ اور حقائق کو مسخ کریں گے؟ ہم کب تک تاریخ میں ہونے والے واقعات کی غلط تشریحات پیش کریں گے؟  ہمارے مذہبی راہنما کب اپنے اپنے مفادات سے نکل کر ہمیں سچ بتائیں گے؟ ہم پاکستان کے بننے کو معجزہ سمجھتے ہیں۔ہم ماضی میں بھارت…