مذہبی رواداری اور خطّہء شمال کا مستقبل

گلگت بلتستان میں شیعہ اسماعیلی، شیعہ اثناعشری،نوربخشی اور سُنّی مسلمان فرقوں کی تاریخ کا سرسری سا جائزہ لینے سے ہی یہ حقیقت نکھر کر سامنے آتی ہے کہ مذکورہ چاروں مسلمان فرقے صدیوں تک کسی مذہبی جھگڑے اور فرقہ ورانہ تصادم کے بغیر صلح و آشتی…

روشن خیالی کا جدید تصور اور اس کا اسلامی پس منظر (تیسری قسط)

(پہلی قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں) (دوسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں) یہ حقیقت بھی تسلیم شدہ ہے کہ مسلمانوں نے، جیسا کہ شروع میں ذکر آچکا ہے، ابتداء ہی سے جدّت پسندی کا اصول اپنالیا ہے۔ خواہ وہ سماجی و ثقافتی معاملہ ہو یا دینی و…

روشن خیالی کا جدید تصور اور اس کا اسلامی پس منظر (دوسری قسط)

(پہلی قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں) بغداد کی عبّاسی خلافت اور اسپین کی اموی خلافت کے مدِّ مقابل ایک اور خلافت تھی جسے خلافتِ بنو فاطمہ یا دولتِ فاطمیّہ کا نام دیا جاتا ہے اور اس کا دارالخلافہ پہلے قیروان اور اس کے بعدمصر کا شہر قاہرہ تھا۔…

روشن خیالی کا جدید تصور اور اس کا اسلامی پس منظر (پہلی قسط)

پاکستان میں روشن خیالی کے تصور پر بحث میں مختلف زاویہ ہائے نظر سامنے آتے ہیں جن میں سے ایک زاویے پر زیرِنظر مضمون میں تاریخی تناظر میں مفصل نظر ڈالی گئی ہے۔ مقالہ نگار نے روشن خیالی کے مفہوم اوراس کے جدید مغربی پس منظر سے بحث کی ہے اور…

پاکستان کی قومی شناخت اور اسے اسلامیانے کا عمل

پاکستان کے دانشوروں نے نظریۂ ضرورت کے تحت پاکستان جیسے نظریاتی، جغرافیائی اور تزویراتی اہمیّت کی حامل ریاست کی بنیادوں کی حسّاسیت کو درخور اعتنا نہ سمجھتے ہوئے غیر سنجیدگی اور غیر علمی طریقے سے مختلف تشریحات و تعبیرات سامنے لائے۔ کبھی…

سر سیّد احمد خان کی تاریخ نگاری

انسانی تاریخ میں ایسی شخصیتیں شاذ ہی گزری ہیں جو بیک وقت علمی و ادبی، تخلیقی و تحقیقی اور سماجی و انتظامی صلاحیتوں سے مالا مال ہوں۔ایسی شاذو نادر شخصیات میں سے ایک برِّ صغیر پاک و ہند کے مشہور و معروف شخص سر سیّد احمد خان (1817-1898)      …