ہمارے سکول، بچے اور ڈاکٹر روبنسن
ہم بچوں کو اس نظام کا حصہ بننے پر مجبور کر دیتے ہیں جو ہمارے معاشرے پر حکومت کررہا ہے۔ ایسا نظام جو یک رنگا، اتھارٹی کی عزت کرنے والا اور غلطیاں کرنے سے ڈرانے والاہے بچے کی ایک تخلیق کار سے ایک غیر تخلیق کار میں کس طرح کایا کلپ ہوتی ہے؟ اس…