مدر ٹریسا:مسیح کی بابرکت بھیڑ روحانیت کے اعلیٰ مقام پر فائز
پوپ جان پال نے ویٹی کن کے سینٹ پیٹرز سکوائر میں اجتماعی دعا میں مدر ٹریسا کو ‘بابرکت’ شخصیت قرار دیا،عیسائیت میں سینٹ(ولی)کے مرتبے پر فائز ہونے کے مراحل میں یہ ‘سعادت ابدی’ آخری مرحلہ ہے۔ “بھائیو اور بہنو!اس دور میں بھی خدا اولیا کو جنم…