دانش سکولز۔۔۔مشاہدات و تاثرات

جنوبی پنجاب میں تعلیمی خدمات اور ریذیڈینشل سکول میں کام کرنے کا شوق مجھے راجن پور لے گیا مگر اندازہ نہیں تھا کہ دانش سکول کے بارے میں عام لوگ کیا سوچتے ہیں؟ کیسی رائے رکھتے ہیں؟ جیسے جیسے میں لوگوں سے پرنسپل دانش سکول کی حیثیت سے متعارف…