قدامت پسند ایرانی شدید ردِ عمل کے ذریعے موجودہ صدر کو کنارے لگا کر خود برسرِ اقتدار آنا چاہتے ہیں
روحانی کے حمایتی کہتے ہیں کہ خامنہ ای اور اس کے پیروکارصدارتی اختیار کو محدود کررہے ہیں یا اُس کی جگہ کسی اور کو لا رہے ہیں۔ مرتب :پیٹر گراف ایران او ر مغرب کے مابین نیوکلیئر معاہدے کے ایک سال بعد،قدامت پسند وں کا حلقہ اثر ایک منفی گروہ کی…