عوام تو ٹیکس دینے کے لیے تیار ہیں
ایک شخص رقم ہاتھ میں اٹھائے ادائیگی کرنے کے لیے قطار میں کھڑا ہے مگر وصول کنندہ اسکے ہاتھ میں موجود رقم وصول کرنے سے انکاری ہے اور بضد ہے کہ ادائیگی کا شوق رکھنے والے کو شرمندہ اور بے عزت کیے بغیر بات نہیں بنے گی اور صرف زیر جامے کی جیب…