کوہِ نور ہیرا ،پانچ ملک، ملکیت کے دعوے دار
کوہِ نور ہیرا جس تاج میں ہے اسےٹاور آف لندن میں رکھا گیا ہے جہاں پربھارتی ،پاکستانی ،بنگلہ دیشی اور جنوبی افریقی(اگراُن کے پاس ویزہ ہے تو)وہاں جا کر اپنی موجودہ بے بسی اور کمزور ی کے ساتھ گمشدہ میراث پر ماتم کر سکتے ہیں ۔ گذشتہ سال نومبر…