سرد جنگ کا احیاء ثانی

امریکہ ا ور  روس کے درمیان سفارتی کشیدگی جو بنیادی طور پر برطانیہ میں جاسوس کو زہر دے کر ہلاک کرنے سے شروع ہوئی ،وہ  اب مغربی ممالک کی جانب مشترکہ اقدامات کی صورت اختیار کررہی ہے۔امریکہ اس کشیدگی کا ماضی قریب کی طرح اب بھی قائد ہے، اس نے…

پاکستان: آئین کے طے کردہ راستے اور نئی راہداریاں

تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں مستقبل کی پیشگوئی کرنا یا تخمینہ لگانا اب محض شعور اور سیاسی ادراک کی استعداد پر منحصر نہیں رہا۔ حالانکہ آئینی ریاست کے دعوے کی موجودگی میں سیاسی عمل کی ہموار اور طے شدہ واقعاتی ترتیب کو بیان کرنا قدرے آسان…

سینیٹ انتخابات اور متوقع آئینی ترمیم

بے شمار خدشات،امکانات اور کوششوں کے طاقتور مغلوبے کی شدید موجودگی کے باوجود تین مارچ2018 کو ملک بھر میں سینیٹ کے واجب نصف ارکان کا انتخاب ہوگیا ہے۔انتخاب کا انعقاد بذات خود مستحسن مرحلہ ہے جسے جمہوری نظم کی فتح قرار دیا جارہا ہے تو دوسری…

اختیار جواز کےلیے سرگرداں

2017سے پاکستان میں جاری سیاسی چپقلش کی شدت میں اب روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔احتساب کے دلکش عوامی مقبولیت کے حامل نعرے کے ذریعے بدعنوانی کے خاتمہ دراصل مقتدر سیاسی دھڑے کے اندرونی تضاد کی کہانی ہے۔اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں سوویت یونین…

بلوچستان اسمبلی : آزاد ووٹر ہے نہیں مگر آزاد امید وار موجود ہیں

بنام پانامہ جو کچھ ہوا ہے وہ بدعنوانی کے تدارک کے علاوہ باقی دیگر غیر متعلقہ معاملات کیلئے موثر ثابت ہوا ہے۔ ملک سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوا۔مختلف ریاستی ادارے جو آئین کے تحت قائم ہوئے ہیں، قانون ساز اداروں  کے مقابل صف آرا نظر آئے۔مختلف…

امریکی دھمکی اور معروضی حالات

امریکی نائب صدر نے  پاکستان کو جو دھمکی دی ہے وہ نئی نہیں البتہ اس بار دھمکی کی نوعیت میں فاصلہ اور الفاظ مختلف استعمال ہوئے ہیں۔نائب صدر نے اس تنبیہ کیلئے افغانستان کے غیر اعلانیہ یا خفیہ دورے کے ذریعے یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ وہ…

دھرنے ۔۔۔پاکستان کی شناخت کے لیے خطرہ

شہری اور ریاست کے درمیان تعلق کا رشتہ محض طاقت و اطاعت سے نہیں بلکہ رضا کارانہ اور تسلی بخش شہری کی موجودگی سے جنم لیتا ہے۔ الیکشن اصلاحات کیلئے ہونیوالی آئینی و قانونی ترمیم کے اختتامی مرحلے،یعنی ایوان بالا سے منظوری کے دوران ایک غلطی  کی…

میں جانتا ہوں انجام اُس کا

گھمبیر صورتحال کے دورخے پہلو نے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔اندرونی کشمکش اور بیرونی دباؤ کے دوران ملک بھر میں سماجی خلفشار اور سیاسی عدم استحکام کی روز بروز بڑھتی ہوئی بھیانک صورتحال ہر اس شخص کو ذہنی خلجان میں مبتلا کررہی ہے جو…

سینیٹ کا الیکٹورل کالج خطرات میں ہے

پی ٹی آئی شدو مد سے گزشتہ چند ماہ سے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کررہی ہے ۔قبل از وقت سے اسکی مراد مارچ2017 سے پہلے انتخابات کا انعقاد ہے تاکہ موجودہ اسمبلیاں سینیٹ کے انتخاب کا آئینی حق و فرض ادا نہ کر پائیں۔اس کے ساتھ ہی ساتھ پی ٹی آئی…

ٹیکنوکریٹ حکمرانی۔۔۔آئین سے کھلواڑ

سپریم کورٹ کے فیصلے اور نواز شریف کی  نااہلی کے بعد جن نام نہاد مبصرین نے دعویٰ کیا تھا کہ نواز شریف اس فیصلے کے بعد مقتدر قوت کے ساتھ ڈیل کرکے باہر چلیں جائیں گے کیونکہ  میاں نواز شریف کی سرشت میں مصالحت،موقع پرستی گہرائی کے ساتھ سرایت شدہ…