عمران خان کو اقتدار دو!

ولیم ایف بٹلر  نے کہا تھا"وہ قوم جو جدوجہد کرنے والوں اور مدبروں کے درمیان ایک واضح حد قائم کرنے پر اصرار کرے تو یہ اس کی ذمہ داری ہے کہ وہ احمقوں سے جدوجہد کروائے اور بزدلوں سے تدبر کا کام لے"۔ ہمارے  ہاں سیاسی اور ابلاغی بیانیے میں سردست…

بلوچستان میں تبدیلی و ترقی کا لائحہ عمل

پانامہ تحقیقات کے عدالتی فیصلے کے بعد ملک میں جس طرز کا سیاسی خلاءیا عدم استحکام ابھرا تھا، گو کہ آئینی تسلسل پہ گامزن رہنے کی گنجائش نے اس پر فوری قابو پانے میں مدد دی تھی اورنئے وزیراعظم اور کابینہ کے حلف اٹھانے سے جمہوری حاکمیت کا تاثر…

اندرونی عدم استحکام اور بیرونی دباﺅ کا بوجھ

امریکہ کی جنوبی ایشیا سے متعلق حالیہ خارجہ پالیسی نے پاکستان کے داخلی بحران کو مزید گہرا اور سنگین کردیا ہے۔اب صورتحال کچھ  یوں ہے کہ نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن۔ٹرمپ  کی جنوبی ایشیا کےلئے نئی حکمت عملی سے جہاں بظاہریہ معلوم ہوتا ہے…

اقتدار، اختیار کے تعاقب میں

نواز شریف  نااہلی کے بعد مسلسل عوامی حاکمیت پر پنجاب کے عوام کو از سر نو متحرک کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اس کوشش کا آغازانہوں نے جی ٹی روڈ ریلی سے  کیا اورریلی کے دوران اپنے خطابات میں انہوں نے اس سمت مزید آگے بڑھنے کا عندیہ بھی دیا۔یہ…

بدلتے پاکستان کی مزاحمت

28جولائی2017ءکو عدالت عظمیٰ نے بیرون ملک آف شور کمپنیوں میں بے نامی شراکت داری،حصہ داری یا سرمایہ کاری کے نام پر شروع ہونے والے پانامہ پیپرز سکینڈل پر فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو دبئی میں قائم ان کے بیٹے کی کمپنی سے…

اقتدار و اختیار کی کشمکش

جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد سپریم کورٹ کے عملدرآمد بنچ نے5سماعتوں کے بعد 21جولائی کو سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔دیکھنا یہ ہے کہ مذکورہ فیصلہ کب تک محفوظ رہتا ہے ؟ پانامہ پیپرز کے بعد ہونے والی سیاسی کشمکش و عدالتی کارروائی پر نظری…

گوادر بندرگاہ کی افادیت اور معروضی صورتحال

سلامتی کونسل میں چین کی قرار داد ’’ون بیلٹ ون روڈ ‘‘ کی منظوری کے بعد بھارت کے خدشات بے معنی ہو کر رہ گئے ہیں اور حالیہ ٹرمپ مودی جپھی کی بھی کوئی حیثیت نہیں رہی سی پیک کا پاکستان میں جغرافیائی روٹ کیا ہوگا یہ  واحد روٹ یا شاہراہ ہوگی یا…

بلوچستان میں داعش کے پیچھے کون سی قوتیں ہیں ؟

کیا داعش بلوچستان میں ایک علیحدہ خودمختاراور عرب مجاہدین پر مشتمل تنظیم کے تناظر میں منظم ہورہی ہے؟ بلوچستان جہاں اکسیویں صدی کی پہلی دہائی بد تربد نظمی کے ساتھ گزری تھی 2013 کے بعد یہاں امن و آمان کی صورتحال میں بہتری آنی شروع ہوئی تھی…

خارجی تذویراتی گہرائی کا متبادل

بھارت کے ساتھ تنازعات کا تسلسل اور کشیدگی کا بڑھتا ہوا دو طرفہ گراف،خطے میں جنگ کے خدشات کو تقویت دیتا ہے۔عالمی سطح پر بھی اور علاقائی و ملکی پالیسیوں میں بھی پاکستانی میں جمہوری نظام کا قیام تسلسل اور استحکام پیدائشی و فطری اعتبار سے مشکوک…

تضادات کے گھاؤ اور مفاہمت کا تصادم

ایران کی جانب سے متعدد مرتبہ پنجگور کی سرحد کے ساتھ مارٹر گولے داغے گئے ہیں جس سے کچھ افراد جاں بحق بھی ہو چکے ہیں یہ واقعات بلا سبب رونما نہیں ہورہے۔ان کے اسباب موجود ہیں اگر ان واقعات کی شدت وحدت بڑھتی ہے تو ایران کے ساتھ ہماری سرحد گرم…