فاٹا کے لیے ایک نئے عدالتی نظام کی ضرورت
پاکستان کے صوبائی انتظام میں فاٹا کا انضمام حالیہ سیاسی منظرنامے میں ایک اجاگر موضوع کے طور پر زیربحث ہے جس کے حق اور مخالفت میں دلائل و آرا کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔ فاٹا اپنی قبائلی روایات کی بنا پر مخصوص ثقافتی اور انتظامی پس منظر کا…