گذشتہ سہ ماہی (جولائی تا ستمبر 2021) میں سوشل میڈیا پر کیا کیا لکھا اور پڑھا گیا

جولائی جولائی کے مہینے میں سوشل میڈیا پر کئی اہم موضوعات زیر بحث رہےجن میں سب سے زیادہ جنسی زیادتی اور بچوں کے ساتھ بدفعلی کے واقعات پر بات کی گئی۔ نور مقدم کیس سب سے زیادہ اجاگر ہوا ۔  اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر مذہبی انتہا پسندانہ رحجانات…

دسمبر اور جنوری میں سوشل میڈیا پر کیا کچھ زیربحث رہا؟

آج کے دور میں سوشل میڈیا صرف رسمی تعلق بنانے کے لیے محدود نہیں رہ گیا بلکہ اسے نظریات اور سیاسی و سماجی مباحث کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یوں بالخصوص فیس بک اور ٹوٹر جیسے سماجی ذرائع ابلاغ کا کردار بہت بڑھ گیا ہے۔پاکستان میں اس کا…

ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان نے اپنی عبوری کابینہ کا اعلان کر دیا

۔ ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان نے اس بات کا عزم کیا وہ روایتی میڈیا سے ہٹ کر پاکستان میں عوامی مفاد اور دلچسبی پر مبنی صحافت کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں گے ۔ اسلام آباد : ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان جو آزاد آن لائن میڈیا…

پاکستانیوں کی دو دعائیں

سبوخ سید پیشے کے لحاظ سے صحافی ہیں۔ انہوں نے پشاور یونیورسٹی سے صحافت میں ماسٹر کیا اور رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی سے میڈیا اسٹڈیز میں ایم فل کیا ہے۔ آپ جیو نیوز، ایکسپریس نیوز، روزنامہ جنگ، پاکستان ٹیلی ویژن سمیت کئی اداروں سے منسلک رہے۔ وہ…

وزیراعظم کو ہٹانے کے سات طریقے

مولانا فضل الرحمان بالکل انہی خطوط پر چل رہے ہیں جن پر عمران خان چل رہے تھے۔ ان کی گفتگو کا رائٹر تو معلوم نہیں کون ہے تاہم اسکرپٹ وہی ہے جو عمران خان  صاحب کا پچھلے پنج سالہ پارلیمانی دور میں تھا۔ اقتدار کے کھیل میں کھلاڑیوں کے لیے ایمپائر…

پاکستان کا مستقبل: اجتماعی دانش کہاں ہے؟

پاکستان میں کیسا نظام ہونا چاہیے،کن اقدار کا انتخاب کیاجاناچاہیے؟ یہ سوال انتہائی اہم ہے۔ اگر تحریکِ آزادی کے تناظر میں دیکھا جائے توپتہ چلتا ہے کہ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اورعلامہ محمد اقبال کی کوششوں سے وجود میں آیا تھا۔ لہذا قائد…

فہمیدہ کی بات کرتے ہیں

سرمایہ داروں کے ذہن میں جب عورتوں کو مقابلہ حسن میں سجا کر ایک پروڈکٹ کی طرح متعارف کرانے کے خیال نے انگڑائی بھری تو فہمیدہ کے قلم نے اس سوچ کو اپنے چند الفاظ میں برہنہ کر کے دیوار پر دے مارا تھا ۔ کولہوں میں بھنور جو ہیں تو کیا ہے سر میں…

کالعدم جماعتیں ، نئی حکومت اور سپریم کورٹ

حکومت کالعدم جماعتوں سے وابستہ افراد کو گرفتار کرتی ہے ، ان کا نام شیڈول فور میں شامل کر کے ان کے شناختی کارڈز کو بلاک کر دیا جاتا ہے۔ ان کے بینک اکاؤنٹس سیل کر دیے جاتے ہیں۔ ان کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ۔ پولیس مقابلوں…

عاصمہ جہانگیر اور سوشل میڈیا

یہ کوئی پہلا موقع نہیں کہ سوشل میڈیا کے ذریعے ہماری سماجی اقدار پر حملہ کیا گیا ہو ۔ عاصمہ جہانگیر سے پہلے جنید جمشید ، ڈاکٹر رؤتھ فاؤ ، ڈاکٹر شکیل اوج ، مولانا عبدالستار ایدھی ، مشال خان ، ملالہ یوسفزئی اور جنرل حمید گل سمیت مختلف شخصیات…

لیکن عاصمہ جہانگیر تو مر گئی

اوریجنل انسان ، جس میں کبھی کوئی تصنع نہیں دیکھا ، وہ بولتی نہیں تھی ، لفظوں کو اپنے جسم سے کاٹ کر الگ کرتی تھی ۔ اس کے لہجے میں کوئی بناوٹ نہیں تھی ، اس کے انداز میں کوئی اداکاری نہیں دیکھی ۔ دعوت نامے پر اس کا نام لکھا ہوتا تو سوچنے کی…