ثقافتی تاریخ کے تراشے
کینوس گیلری کراچی میں منعقدہ ”بکھرے اوراق“ کے نام سے معنون نائلہ محمود کے متنوع ڈیجیٹل اور نقاشی فن پاروں کی حالیہ نمائش ایک مختلف طرز کی مصوری کا مظہر ہے۔کسی معروف تصویری اظہاریے کی بجائے’ بکھرے اوراق‘ ایک غیر معمولی مصورانہ نمائش ہے جس…