سکھر کے ہندووں کا تحفظ کے لیے بلند وبالا عمارتوں کی طرف رجحان
سکھر صوبہ سندھ کا تیسرا بڑا شہر ہے۔ دیگر شہروں کی طرح یہ بھی کئی مسائل کا شکار ہے۔ یہاں نوے کی دہائی تک بلند و بالا عمارتوں کا کوئی وجود نہیں تھا۔ پھر اچانک تعمیراتی کام میں تیزی آئی اور دیکھتے ہی دیکھتے شہر "سیمنٹ کا جنگل" بن گیا. کسی بھی…