چترال میں بدھ مت کے اثرات

کسی باقاعدہ تحقیق کے نہ ہونے کے باوجود چترال کے اندر رائین توریکھو، چرُن اور برنس کے سامنے پختوردینی کے مقامات پر بدھ مت کے سٹوپوں کو دریافت کیا گیا ہے اور وہ بھی بیرونی محققین اور ماہرین آثار قدیمہ کے طفیل ممکن ہوچکا ہے جنہوں نے انہیں پڑھا…