یادیں، جن میں چاشنی ہے

موسیقی جسے روح کی غذا کہا جاتا ہے کسی زمانے میں اس سے لطف اندوز ہونے کے ذرائع ٹیپ، کیسٹ اور ریڈیو ہوتے تھے۔ یہ اکیسویں صدی کے سورج چڑھنے سے پہلے کی بات ہے کہ سونی، سانیو، مٹسوبشی، پیناسونک کمپنیوں کے ٹیپ لوگوں کی زبانوں پر ازبر تھے۔ کیسٹ…

ضلع آواران: ایک الگ تھلگ دنیا، جہاں خبر بھی نہیں پہنچتی

عید کی چھٹیاں گزارنے کے لیے میں گزشتہ ایک ہفتے سے اپنے آبائی علاقے سستگان جھاؤ میں موجود ہوں۔ آمد سے لے کر اب تک میں پوری دنیا سے اپنے آپ کو کٹا ہوامحسوس کر رہا ہوں۔ پوری دنیا یا پاکستان میں اس وقت کون کون سے موضوعات زیر بحث ہیں اور کیا…

کیچ، ایڈز سے متأثر بلوچستان کا دوسرا بڑا ضلع

محکمہ صحت کیچ کی جانب سے حالیہ دنوں ایڈز سے متعلق شائع ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2015 سے لے کر اب تک نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت 310 مریض رجسٹرڈ کیے جا چکے ہیں۔ جن میں 250 افراد کا تعلق کیچ سے، 27 کا گوادر، 31 کا لسبیلہ،…

بلوچستان میں زچہ بچہ کی شرح اموات میں خطرناک حد تک اضافہ

چند روز قبل آواران سے خبر آئی کہ حاملہ خاتون زچگی کے دوران نومولود بچے سمیت جاں بحق ہوگئی ہیں۔ خاتون کو بغرض علاج جھاؤ سے 100 کلومیٹر دور بیلہ لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گئیں۔ انہیں کو پہلے آر ایچ سی جھاؤ لایا گیا تھا لیکن عملے…

بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری

بلوچستان میں بے روزگاری اور غربت کی شرح آئے روز بڑھتی جا رہی ہے۔ یہاں پرائیوٹ اداروں کا فقدان ہے اور صنعتی انڈسٹری نہ ہونے کی وجہ سے نوجوانوں کو روزگار کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ وہ نوجوان جو محنت کے بل بوتے پر کامیابی کی سیڑھیاں چڑھنا…

بلوچستان کے سرکاری سکولوں سے درسی کتب غائب

بلوچستان میں تعلیم کے نام پر ہر سال ایمرجنسی نافذ کی جاتی ہے۔ موجودہ حکومت نے بھی سابقہ حکومت کی روایات پر عمل پیرا ہو کر گزشتہ سال تعلیم کے نام پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ایجوکیٹر سسٹم کے تحت 10 ہزار اساتذہ کی بھرتی، یونین…