کرسمس کی مبارکباد: شرعی حیثیت
مسیحیوں کو کرسمس کی مبارک باد دی جا سکتی ہے یا نہیں؟ شرعی حیثیت کے تناظر میں یہ سوال ہر کرسمس کے موقعے پر اسلامیانِ پاکستان میں زیرِ بحث آتا ہے۔ راقم الحروف سےبھی اس بارے میں کئی دفعہ سوال ہوا، مختصر جواب یہی دیا کہ موجودہ معروضی حالات اور…