مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ ، گرمی، احتجاج، خوف اور بے یقینی۔۔
ہم ڈیڑھ دو سو برس پہلے ہی بادشاہوں کے ہاتھیوں کے قافلوں کا نظارہ کر نے والی قوم تھے ۔ سو مختصر سے اس فعال دو ر میں اتنے بہترین دماغ پیدا کرنا ناکامی نہیں ہے ۔ کمزور ریاستوں کی فہرست میں پاکستان کا تذکرہ تو آتا ہی تھا لیکن پچھلے برسوں میں…