پاک افغان دو طرفہ تجارت بہتری کی جانب گامزن

حالیہ عرصہ کے دوران پاک افغان تعلقات میں سرد مہری کی وجہ سےتجارت کا شعبہ بھی سخت متأثر رہا۔ لیکن اب اس میں بہتری کے امکانات نظر آئے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تجارت کا حجم سالانہ 10 ارب ڈالر تک جاسکتا ہے جس کا زیادہ…

شمالی وزیر ستان میں عسکریت پسندوں کی واپسی

گو کہ 2016 کے وسط سے شمالی وزیرستان کے طول وعرض میں نقل مکانی کرنے والوں کی واپسی کے شروع ہوتے ہی تشدد اور دہشتگردی کے واقعات سامنے آتے رہے ہیں۔ مگر رواں سال ان واقعات میں کافی اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔ غیر مصدقہ اعداد وشمار کے مطابق ایک سال…

خیبرپختونخوا میں گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ

خیبر پختونخوا میں گھریلوتشدد کے واقعات کی روک تھام کے لئے مؤثر قانون نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ حال ہی میں شمالی ضلع سوات میں ایک رقاصہ کو شوہر نے گولیاں مارکر ہلاک کردیا تھا۔ لگ بھگ…

26ویں آئینی ترمیم اور سیاسی جماعتوں کے مفادات

بالآخر ایوانِ زیریں سے وفاق کے زیر انتظام سابق قبائلی علاقوں کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے حوالے سے چھبیسواں  آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سے بھاری اکثریت سے منظور ہوگیا اور جس طرح قومی اسمبلی میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار نے…

قبائلی علاقوں میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے حصول کے لیے جنگ

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی کوشش ہے کہ کسی بھی طریقے سے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے سابق قبائلی علاقوں سے صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں میں سے اکثریت پر کامیابی حاصل کرلے، اور افغانستان سے ملحقہ ان علاقوں میں دیگر سیاسی جماعتوں کا…

وہ مزدور جو کانوں میں کوئلہ ہو گئے

حکومتی اداروں میں ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث اگر ایک طرف درہ آدم خیل کے کوئلہ کانوں میں حادثات روزمرہ کے معمول بن رہے ہیں بلکہ اس سے سرکاری خزانے کو اب ماہوار کروڑوں روپے کانقصان بھی ہوتا ہے۔ ویسے تو کوئلہ کی کانوں میں چاہے وہ بلوچستان کی ہوں…

قبائلیوں کو درپیش مسائل اور حکومتی ترجیحات

شمالی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر میران شاہ میں پچھلے ہفتے ایک تاریخی جلسہ منعقد کیاگیا۔ اس جلسے میں اگرچہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پختون تحفظ تحریک کے سرگرم کارکنوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی تھی مگر شمالی وزیرستان…

قبائلی علاقوں میں اصلاحات اور حکومت کا زبانی جمع خرچ

قبائلی علاقوں کا خیبر پختونخوا میں انضمام کا فیصلہ تو کردیا گیا لیکن حکومتی ادارے ابھی تک اس کے طریقِ کار کا عملی منصوبہ پیش کرنے اور قوانین کی تشکیل میں ناکام نظر آرہے ہیں۔ ملک کے دیگر حصوں میں پہلے سے رائج سول قوانین کو قبائلی اضلاع تک…

پختونخوا کا نیا پانچ جماعتی اتحاد

بالآخر پانچ مختلف سیاسی جماعتوں نے مل کر پختون عوام کو درپیش سیاسی، سماجی، معاشی، انتظامی، ثقافتی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے پختونخوا جمہوری اتحاد کے نام سے ایک نیا اتحاد تشکیل دیدیا ہے۔ بالکل اِسی نعرے کی بنیاد پر لگ بھگ 14 مہینوں کے دوران…

کیا افغان طالبان پاکستان سے دُور ہو رہے ہیں؟

امریکہ کے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی اور سابق سفیر ڈاکٹر زلمے خلیل زاد نے 12 مارچ  2019 کی شام قطر کے دارلخلافہ دوحہ میں تحریک طالبان افغانستان کے رہنماؤں کے ساتھ 27 فروری سے جاری مذاکرات کے حوالے سے پیش رفت کا اعلان کیا۔ ڈاکٹر زلمے اور…