دانا ماجھی کی بیوی اور نامعلوم شخص
وہ کسی کا بیٹا،کسی کا باپ ،کسی کا بھائی اور کسی کا محبوب ہوگا۔مگر اس قدر رشتوں کے باوجود گدھا گاڑی پر پڑا نامعلوم شخص بن چکا تھا۔ ایک دوسرے کے دُشمن معاشرے اندر سے اپنے ہی دُشمن ہیں ،اس کے لیے دو واقعات کا بیان ہی کافی ہے۔ایک واقعہ اُس طرف…