وہ چھ وجوہات جو جنگ میں رکاوٹ ہیں

انڈیا حملے کی تیاریوں میں ہے ، پاکستان نے بھی دفاعی اقدامات اٹھانے شروع کر دیئے ہیں، ا س جنگ کے امکانات کتنے ہیں ؟ ایڈیٹر نوٹ :اڑی حملے کے بعد دونوں ممالک میں درجہ حرارت بڑھ چکا ہے ، کہا جا رہا ہے کہ انڈیا حملے کی تیاریوں میں ہے ، پاکستان…