تیل، پسینہ اور آنسو

دور افتادہ علاقے میں پاک ایران سرحد پر ہونے والی تیل کی نقل و حمل کی روداد جو مصنف کے ذاتی تجربے پر مبنی ہے، اپنے اندر سیاسی، معاشی، سماجی اور نفسیاتی حوالے سے توجہ کے کئی پہلو رکھتی ہے۔ بیان کی گئی صورت حال کو انتظامی حوالے سے دیکھا جائے…

جنرل قاسم سلیمانی کے بعد مشرق وسطیٰ کس سمت جائےگا؟

عراق کے دارلحکومت بغداد میں آج علی الصبح ایران کی سرکاری پیراملڑی فورس القدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات پر ایک امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ دیگر افراد میں عراق میں دولت اسلامیہ کے ساتھ…

بھارت سے جیتنے کا وقت آن پہنچا ہے

کل 9 دسمبر تھا۔ کل کے دن بھارتی پارلیمان کے ایوان زیریں میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے اتحادیوں نے شہریت میں ترمیم کا متنازعہ بل پیش کیا جسے اپوزیشن کی شدید اجتماعی مخالفت کے باوجود بھاری اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔ اس متنازعہ…

ایک خاکروب سے بات چیت

اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں صفائی  کرنے کے شعبے سے وابستہ ایک خاکروب سے مکالمہ سوال۔ آپ اس شعبے میں کب سے کام کررہے ہیں ؟ جواب۔ میں نے 1994 میں یہاں اس جی ٹین  سیکٹر کے صفائی کے عملےمیں ملازمت لی۔ میں اس وقت سے مسلسل یہاں کام کررہا ہوں۔…

قومی ترقی میں تعلیمی معیشت کا کردار: پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

ایک ایسا معاشی نظام جس میں ترقی اور نمو کا دارومدار تعلیم کی مقدار، معیار اور دستیابی پر ہو ناکہ روایتی طرز کے ذرائع پیداوار پر، ایسے معاشی نظام کو نالج اکانومی یا تعلیمی معیشت کہا جاتا ہے۔ اس طرز معیشت میں معاشی ترقی کا انحصار انسانی وسائل…

پارا چنار کا گلزارحسین، عزم و ہمت کی جیتی جاگتی مثال

ہم اپنے چہار جانب نظریں دوڑائیں تو دیکھیں گے کہ ہر سو انسانوں کی ہزار ہا داستانیں موجود ہیں۔ صبح سے شام کرنا اور جینے کی مسلسل کوشش کیے جانا آج کے اس پرفتن دور میں کوئی آسان کام ہرگز نہیں ہے، لیکن ایک آس اور امید کا چراغ جو کہ ہردم روشن…

اے آر کارنیلئس، ایک مسیحی چیف جسٹس جو خود کو آئینی طور پر مسلمان کہتے تھے

جسٹس ایلون رابرٹ کارنیلئس8 مئی 1903کے روز آگرہ شہر میں ایک اینگلو انڈین خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ کا خاندان متمول، پڑھا لکھا اور مشہور مسیحی خاندان تھا جسے اس وقت کے ہندوستانی رومن کیتھولک فرقے میں معزز مقام حاصل تھا۔ آپ نے الہٰ آباد…

قائداعظم یونیورسٹی کا بین المذاہب افطار دسترخوان

راقم قائد اعظم یونیورسٹی کا طالب علم ہے اور خوش قسمتی سے ان چند طلبہ میں شمار ہوتا ہے جنہیں دوران تعلیم ہی مہمان استاد کی حیثیت سے کوئی کورس پڑھانے کو مل جاتا ہے۔ راقم پاکستان اسٹڈیز کا طالب علم ہے اور یہی مضمون بی ایس کے درجے میں پہلے…

اب میری بیٹیاں بھی شاہ لطیف کی راگی گائیں گی

بِھٹ شاہ میں شاہ لطیف کے مزار پہ ان کا کلام پڑھنے والے راگی فقیر اب صرف مردوں تک محدود نہیں رہیں گے کیونکہ اب خواتین بھی اس عظیم صوفی درگاہ کی صدیوں پرانی روایت میں جوق در جوق شامل ہورہی ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ یہ سندھ کی صوفی روایات میں کوئی…

گھریلو ملازمین بچے بھی مزدور ہیں

شاکر ؔشجاع آبادی کی نظم سے ایک شعر دیکھیے گا، اگر آنکھیں نم ہوں تو سمجھ لیجیے گاکہ  شاکر کو داد وصول ہوگئی۔ اونہاں دے بال ساری رات روندن بُکھ توں سُمدے نئیں جنہاں دی کہیں دے بالاں کو ں کھڈیندیں شام تھی ویندی (ان کے بچے ساری  رات بھوک سے…