تحریک جعفریہ پاکستان ماضی و حال کے آئینے میں

ادارتی نوٹ کالعدم تحریک جعفریہ پاکستان کے ایک وفد نے گذشتہ دنوں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے ملاقات کی اور اپنی تنظیم پر پابندی اور عدالتوں کے فیصلوں کے حوالے سے بات کی۔ اس وفد نے کالعدم تنطیموں کو مرکزی دھارے میں لانے کے عمل پر بھی بات…