نظریہ کرپشن کو مٹانے کی بات کریں

آج کرپشن بھی وہیں کھڑی ہے اور بدبودار سسٹم بھی وہیں کھڑا ہماری بیوقوفی پر ہنس رہا ہے کہ ہم اس کو چھوڑ کر کن کاموں کے پیچھے لگ گئے ہیں. یقین کیجیئے، کرپشن اور اس خراب سسٹم کے خلاف صحیح طور اصلاحات کروائی جاتیں تو آج واقعی میں یہ دن نہ…