امریکاطالبان بات چیت: کیا یہ بیل منڈھے چڑھ پائے گی؟

ستمبر 2018 میں امریکا کی جانب سے زلمے خلیل زاد کو افغانستان میں قیامِ امن کے لیے نمائندہ خصوصی مقرر کیاگیا۔ اس تقرری کے بعد زلمے خلیل زاد دو بار قطر میں افغان طالبان کے نمائندوں سے ملاقات کرچکے ہیں اور امریکاطالبان براہِ راست مذاکرات…

پارلیمنٹ کی بالادستی اور فرحت اللہ بابر

دوروز قبل سینیٹ آف پاکستان میں ہونے والی سینیٹر فرحت اللہ بابر کی تقریر سے پیپلز پارٹی نے اعلان لاتعلقی کرتے ہوئے جناب فرحت اللہ بابر کو پارٹی ترجمان کے منصب سے ہٹا دیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے اپنے الوداعی خطاب…

کے پی حکومت کی مولانا سمیع الحق کو سرکاری امداد کی فراہمی

ایک خبر کے مطابق مولانا سمیع الحق کے مدرسہ کیلئے مزید 27کروڑ 70لاکھ روپے جاری کرنیکی سمری پرویز خٹک کوارسال کردی گئی ہے۔جس کے بعد اس مدرسے کو سرکاری طورپردی جانے والی یہ امداد 300 ملین سے بڑھ کر 577 ملین روپے ہوجائے گی۔ خیبر پختونخوا حکومت…

عاصمہ جہانگیر کی وفات اور سوشل میڈیا کے مجاہد

معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی بحالی کے حوالے سے دنیا بھر میں معروف نام محترمہ عاصمہ جہانگیر گذشتہ روز انتقال کرگئیں۔ عاصمہ جہانگیر نے اپنی عملی زندگی  کا آغاز21 سال کی عمر سے کیا اور مرتے دم تک وہ عزم وہمت کی مضبوط چٹان…

کالعدم تنظیموں کی مین سٹریمنگ

ملی مسلم لیگ پاکستان نے لاہور میں اپناپہلا دفتر قائم کیا ہے جس کا افتتاح کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کیا ہے۔حافظ محمد سعید کی نظر بندی کے دوران جماعۃ الدعوۃ کی قیادت نے اپنی سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ کے قیام کا اعلان کیا…

آپ فیصلے کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟

پانامہ کا فیصلہ آچکا ہے ۔یہ غیر معمولی فیصلہ ہے جس کے اچھے یا برے اثرات پاکستان کے آنے والے کل پر پڑیں گے ۔ نواز شریف کا مؤقف اور طرح کا ہے ۔تحریک انصاف کے حامی اسے اپنی فتح گردانتے ہیں ۔پیپلز پارٹی اس لئے خوش ہے کہ اس کی قیادت پر لگا…

منافرت پر مبنی تقریریں ،حالات کس رُخ پر جا رہے ہیں ؟

خادم حسین رضوی کی شعلہ بیانی ’’نیشنل ایکشن پلان ‘‘ کے تحت اشتعال انگیز تقریر کے زمرے میں آتی ہے وہ سرِعام حکومت ، دفاعی اداروں اور قانون کو للکارتے نظر آتے ہیں مگر حکومت ان کے سامنے بے بس نظر آتی ہے ۔ راولپنڈی کوہاٹ روڈ پنجاب کو خیبر پختواہ…

نوجوانوں میں شدت پسندی کیسے ختم کی جائے ؟

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ناقص حکمرانی اور انصاف کی عدم موجودگی کی وجہ سے نوجوان نسل کا استحصال ہو رہا ہے ۔دہشت گردی کی وجوہات کو ختم کیا جائے. شدت پسندی کے خاتمے میں نوجوان نسل کا کردار اس حوالے سے سب سے اہم موضوع…

سی ڈی اے کہیں موجود بھی ہے ؟

سپریم کورٹ عمران خان کی گوشمالی سے پہلے سی ڈے اے والوں کے کان کھینچے اور ان سے پوچھے کہ جب یہ سب کچھ ہورہا تھا تو سی ڈی اے کہاں تھا؟ اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے  پیر کو…

احسان اللہ احسان کا انٹرویو نشر ہونا چاہئے یا نہیں ؟

کچھ لوگوں کی یہ رائے کہ احسان اللہ احسان اس انٹرویو کے ذریعےاپنے واپسی کا راستہ تلاش کر رہے ہیں ۔اس استدلا ل پر کئی رائے دی جا سکتی ہیں تاہم اس کا فیصلہ ملکی قوانین کی روشنی میں اور متعلقہ اداروں کی صوابدید ہے ۔ کالعدم تحریک طالبان اور…