قومی کتاب میلے میں شدت پسند ی پر مبنی کتابیں

وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ دو ہفتوں سے کتابی میلے  لگے ہوئے ہیں ایک آکسفورڈ پبلشرز نے لگایا تو دوسرا نیشنل بک فاؤنڈیشن نے ، آکسفورڈ کی جانب سے پاکستان میں کتاب کے کلچر کو فروغ دینے کے لئے جو کاوشیں ہو رہی ہیں وہ لائقِ تحسین ہیں ۔ نیشنل بک…

پانامہ فیصلہ ،آپ کے خیال میں کیسا ہونا چاہئے تھا

پانامہ کیس کا فیصلہ آئے ہوئے کم و بیش چوبیس گھنٹے گزر چکے ہیں ۔یہ شاید تاریخ کا واحد فیصلہ ہے جس میں دونوں فریقین مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں پانامہ کیس کا فیصلہ آئے ہوئے کم و بیش چوبیس گھنٹے گزر چکے ہیں ۔یہ شاید تاریخ کا واحد فیصلہ ہے جس میں…

مارگلہ کی آگ کا حل کیا ہے ؟

روزانہ واک کرنے کے علاوہ سیاحوں کی ایک بڑی تعداد بھی آتی ہے جو فطرت سے لطف تو اٹھاتے ہیں مگر اس کی حفاظت کا انہیں کوئی شعور نہیں اس لئے وہ جلتے ہوئے سیگریٹ یہاں پھنکتے ہیں جن سے آگ بھڑک اٹھتی ہے ۔ دوسری وجہ یہاں کے دیہاتی اور ٹمبر مافیا بھی…

پاکستان بدلتے ہوئے حالات کے لئے کتنا تیار ہے ؟

افغانستان میں پراکسی وار ایک نئے اور مزید خوفناک دور میں داخل ہو رہی ہے ۔پاکستان، افغانستان میں ہونے والی کسی بھی تبدیلی سے الگ نہیں رہ سکتا پاکستان کی سرحد سے متصل افغان صوبہ ننگر ہار میں امریکہ نے روایتی بموں میں سب سے بڑے بم کا استعمال…

مقامی مسائل کو کوریج کیوں نہیں ملتی ؟

سٹی ڑپورٹنگ زوال پزیر ہے یامیڈیا کے اداروں میں بیٹھے مدیروں کو اس کی خود بھی شُد بد نہیں ہے اس کی وجہ جو بھی ہو لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ ہمارے شہروں کے مسائل کی ایک وجہ میڈیا میں ان مسائل کے بارے میں بہت محدود کوریج ہے ۔ پاکستان میں آپ کسی…

کیا کشمیر پر امریکی پالیسی تبدیل ہو نے جا رہی ہے؟

ٹرمپ انتظامیہ کے کسی اعلیٰ عہدے دار کی جانب سے یہ بیان امریکہ کی کشمیر پر پالیسی شفٹ کا عکاس ہے کیونکہ اس سے قبل امریکہ کی سابق حکومتیں اسے دوطرفہ مسئلہ قرار دے کر دونوں ممالک پر زور دیتی آئی ہیں امریکی صدر ڈونلڈ جب بر سر اقتدار آئے تھے تو…

پولیس کا ڈھانچہ تبدیل کیا جائے

ایف آئی آر کا اندراج پولیس کا فرض ہے ۔مگرعموماً دیکھا گیا ہے کہ پولیس سنگین جرائم میں بھی ایف آر درج نہیں کرتی ۔جس ایک مقصد حکام کو جرائم کی شرح کم دکھانا بھی مقصود ہوتا ہے ۔ ایف آئی آر کا اندراج پولیس کا فرض ہے ۔مگرعموماً دیکھا گیا ہے کہ…

امن کا پُر پیچ راستہ

پاکستان میں امن اب دہشت گردی کے واقعات کے درمیانی عرصے کو کہا جاتا ہے ۔ایک بڑا واقعہ ہوتا ہے تو ہر طرف مذمت کا شور اٹھتا ہے ۔مطالبات ہوتے ہیں پرانا عزم نئے ولولے سے دہرایا جاتا ہے مگر پھر وہی ڈھاک کے تین پات پیر کا دن پاکستان کے لئے بھاری…

سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر1267 اور حافظ سعید

یہ قرارداد15اکتوبر1999 کو مظو ر کی گئی تھی جس میں القائدہ اور طالبان رہنماؤں کے نام شامل کئے گئے تھے پاکستان کی وزارت ِ داخلہ نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سمیت 38 سرکردہ رہنماؤں کے نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کئے ہیں ۔یہ اقدام…

جناح کی جائے پیدائش وزیر مینشن یا جھرک، اوریجنل یا چائنا؟

یہ تناز عہ کہ قائد اعظم جھرک میں پیدا ہوئے تھے یا وزیر مینشن میں اپنی جگہ لیکن کلیم لاشاری کا موقف بہت دلچسپ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کی جائے پیدائش نا تو وزیر مینشن ہے اور نا ہی جھرک. قائد اعظم محمد علی جناح کی تاریخِ پیدائش اور جائے…